تکہ کاری
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - (کیمیا) درجہ حرارت یا بوجھ کی غیرمساوی تقسیم کے زیراثر اینٹ میں درز پڑنا یا ٹوٹ جانا۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - (کیمیا) درجہ حرارت یا بوجھ کی غیرمساوی تقسیم کے زیراثر اینٹ میں درز پڑنا یا ٹوٹ جانا۔